1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو کے ہفتہ وار میگزین سوال میں اس بار

عاطف بلوچ، روئٹرز
28 نومبر 2016

https://p.dw.com/p/2THwf

جب کسی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھے اور درجہء حرارت کئی ہزار ڈگری تک جا پہنچے، تو فائرفائٹرز کے لیے اس آگ پر قابو پانا آسان نہیں ہوتا۔ پھر کیسے بجھتی ہے یہ آگ؟ یہ شو آپ دیکھ سکیں گے بدھ کے روز شام ساڑھے چھ بجے آج نیوز پر اور ہماری ویب سائٹ ڈی ڈبلیو ڈاٹ کام سلیش اردو پر۔