1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو کے 65 برس پر ایک نظر

افسر اعوان یولیان کلاؤڈی
4 مئی 2018

جرمنی کا بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ڈوئچے ویلے 65 برس قبل وجود میں آیا تھا۔ اب ڈی ڈبلیو ایک ایسا ملٹی میڈیا نیٹ ورک بن چکا ہے، جو ہر ہفتے دنیا بھر میں 157 ملین سے زائد لوگوں تک پہنچتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے اس سفر پر ایک مختصر نظر۔

https://p.dw.com/p/2xBj1