1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کاتالونيہ ميں کتابوں اور پھولوں کا سالانہ تہوار ’سانت جوردی‘

25 اپریل 2018

ہسپانوی خطے کاتالونيہ ميں کتابوں اور پھولوں کا سالانہ تہوار ’سانت جوردی‘ ایک خوبصورت ثقافتی روایت ہے، جو ایک کہانی کے ہیرو سانت جوردی (سینٹ جارج) سے منسوب ہے۔ اس کہانی میں ايک شہزادی ڈریگن کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہارنے والی تھی کہ سانت جوردی نے ڈریگن کو ہلاک کر کے اسے اور گاؤں والوں کو بچا ليا۔ ديکھيے اس تہوار اور اس کی تاريخ پر اسپين کے شہر بارسلونا سے ہمارے نمائندے حافظ احمد کی ويڈيو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2wdvU