1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کرغیزستان میں دولہنوں کا اغوا ایک روایت

9 اپریل 2017

تصور کریں کہ جس شخص سے آپ کی شادی ہو رہی ہے، وہی آپ کو اغوا کر لے۔ کرغیزستان میں سالانہ تقریبا پندرہ ہزار خواتین کو ایسے ہی اغوا کر لیا جاتا ہے۔ دامیرہ اس بہیمانہ روایت کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

https://p.dw.com/p/2ax66