1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کوئکن ہوف: یورپ میں پھولوں کا گھر

18 اپریل 2019

ہالینڈ کو یورپ میں پھولوں کا دیس کہا جاتا ہے۔ اس کا دل کوئکن ہوف گارڈنز ہیں جو ہالینڈ کے جنوب میں واقع ہیں۔ دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح اس خوبصورت گارڈن کو دیکھنے آتے ہیں۔ آپ بھی اس خوبصورت باغ کی سیر کیجیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/3H3Iq