1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کی وبا اور اٹلی کا مرثیہ

29 مارچ 2020

پاکستان میں اب بھی کئی لوگ نئے کورونا وائرس کی وبا کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔ انہوں نے شاید اٹلی کے حالات کو نہیں دیکھا۔ اٹلی کو فیصلے کرنے میں تھوڑی سی دیر ہوئی، اب یہ ملک تابوت گن رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3aAqY