1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کيا آپ ڈریکولا سے کورونا ویکسین لگوائيں گے؟

20 مئی 2021

رومانيہ کے مرکزی حصے ميں واقع ٹرانسلوانيا کا خطہ ایک خاص وجہ سے مشہور ہے۔یہاں تاريخی کردار ڈریکولا کا قلعہ ہے اور بہت سے قصے کہانيوں ميں اس کا ذکر ہے۔ ليکن آج کل يہ تاريخی قلعہ کورونا کی ويکسينيشن مہم کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کيا آپ بھی رومانيہ جا کر ڈریکولا کے قلعے ميں ٹيکہ لگوائيں گے؟

https://p.dw.com/p/3tg6Q