1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کھیل اور ورزش کینسر کے خلاف لڑائی میں معاون

10 اپریل 2017

کینسر کے مریض کیموتھراپی سے گزرتے ہیں تو ان کےلیے اس کے ضمنی اثرات نہایت برے ہوتے ہیں اور اس دوران بہت سے مریض اپنی زندگی ہی سے اکتا جاتے ہیں۔ اس دوران انہیں کھیل اور ورزش کے ذریعے مدد دی جاتی ہے اور ایک طرف تو کیموتھراپی کے اثرات کو کم کیا جاتا ہے اور دوسری جانب مریضوں میں دوبارہ سے زندگی کی چاہ پیدا کی جاتی ہے۔ مگر کھیل اور ورزش ایسے مریضوں کے لیے مدد گار ثابت کیسے ہوتے ہیں؟

https://p.dw.com/p/2ayLp