1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا صحت بخش کھانا مزیدار بھی ہوسکتا ہے ؟

31 اگست 2017

چکن کڑاہی، پلاؤ یا سیخ کباب یہ سب کھانے بہت مزیدار ہیں لیکن کچھ خاص صحت مند نہیں۔۔ ایسے کھانے روز کھائیں گے تو وزن بھی بڑھے گا اور صحت بھی خراب ہو گی۔ مزا تو جب ہے کہ کھانا خوش ذائقہ بھی ہو اور صحت بخش بھی۔ جرمنی میں ماہرین اب ایسے کھانوں پر ریسرچ کر رہے ہیں جو انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوں اور ذائقے میں مزیدار بھی۔ لیکن کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2j8Yx