1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

19 نومبر 2016

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکا کی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں میں واضح تبدیلی کی نشاندہی سے یورپ اور باقی ماندہ دنیا میں ایک ہی طرح کی بےچینی پیدا ہو گئی ہے، ایسے میں جرمن سربراہ حکومت انگیلا میرکل ایک مضبوط اور ٹھوس نظریات کی حامل سیاستدان کے طور پر دیکھی جا رہی ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟

https://p.dw.com/p/2SwE8