1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا یہ کسی خلائی مخلوق کا جہاز ہے؟

شمشیر حیدر
28 مئی 2017

ایسی ہو گی دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ۔ تین ہزار میٹر سے بھی زیادہ بلند اس ٹیلی اسکوپ کی فوری تعمیر چلی میں شروع ہو رہی ہے۔ ای ایل ٹی نامی اس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے اب شاید انسان خلا کی تاریکیوں کے کچھ راز جان پائے گا۔

https://p.dw.com/p/2dhxI