1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیڑے مکوڑوں کی آبادی بقا کے خطرے سے دوچار

2 نومبر 2020

قریب چالیس سال پہلے جرمن شہر کرےفیلڈ میں ماہرین نے کیڑے مکوڑوں سے متعلق تحقیق کے دوران نہ صرف ان کی اقسام میں تنوع بلکہ ان کے حجم کا تعین کرنے کا کام شروع کیا۔ اس ریسرچ سے یہ معلوم ہوا کہ دنیا بھر میں حشرات کی کئی خاص اقسام کم ہوتی جا رہی ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3kkPe