1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گراس کی یاد میں میوزیم

12 فروری 2008

نوبیل انعام یافتہ جرمن ادیب گنٹر گراس سولہ اکتوبر سن 1927ء کو پولینڈ کے شہر گڈانسک میں پیدا ہوئے تھے۔ گذشتہ سال اپنی 80 ویں سالگرہ اُنہوں نے اپنے اِسی آبائی شہر میں منائی تھی۔ اب اِس شہر نے گراس سے موسوم ایک عجائب گھر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس میوزیم میں گراس کے ہاتھ کی بنی ہوئی 120 لتھوگرافکس، 51 گرافک شاہکار اور چھ مجسمے بھی دیکھے جا سکیں گے۔

https://p.dw.com/p/DYOY
جرمن ادیب گنٹر گراس
جرمن ادیب گنٹر گراستصویر: AP