1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہاتھ سے کپڑا بُننے کا فن معدوم ہوتا ہوا

24 مئی 2017

کبھی پنجاب کی سماجی اور معاشی زندگی میں جولاہے کو مرکزی اہمیت حاصل ہوتی تھی۔ صدیوں پرانی دیو مالائی کہانیوں کی طرح یہ پیشہ بھی نسل در نسل چلتا آیا ہے لیکن اب یہ ہنر پانچ دریاؤں کی سر زمین سے ختم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔

https://p.dw.com/p/2dWIt