1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

ہر تیسرا افغان بچہ سکول نہیں جا رہا

شمشیر حیدر
25 مارچ 2017

افغان مہاجرین کی بڑی تعداد میں پاکستان سے وطن واپسی کے بعد افغانستان میں سکول نہ جا پانے والے بچوں کی تعداد چالیس لاکھ سے زائد ہو جانے کا اندیشہ ہے۔ سیو دی چلڈرن کے مطابق اب تک سینتیس لاکھ افغان بچے سکول نہیں جا پا رہے۔

https://p.dw.com/p/2ZwkD