1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’چنئی کا بَرڈ مین‘

اپُروا اگروال چنئی
15 فروری 2020

بھارت کے جنوبی شہر چنئی میں گزشتہ دو دہائیوں سے روزانہ جوزف سیکر نامی شخص پرندوں کو 65 کلو چارہ یا دانہ ڈالتے ہیں۔ ان کا پیشہ کیمرا کی مرمت ہے۔ جوزف کو مقامی افراد ’چنئی کے بَرڈمین‘ کے نام سے بھی جانتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3XobL