1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہزاروں کی تعداد میں روہنگیا کی بنگلہ دیش آمد کا سلسلہ جاری

17 اکتوبر 2017

رواں برس اگست میں میانمار کی ریاست راکھین میں پھوٹنے والے تشدد کے باعث روہنگیا مسلمان جان بچانے اور پناہ کی تلاش میں ہمسایہ ملک بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/2lxq7