1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہمیں یاد ہے انسان کا چاند پر پہنچنا

شاہ زیب جیلانی | طارق سعید
20 جولائی 2019

پچاس برس گزر جانے کے باوجود پاکستان میں براڈکاسٹنگ کے شعبے سے وابستہ دو شخصیات کے ذہنوں میں وہ ناقابل یقین لمحات آج بھی نقش ہیں۔

https://p.dw.com/p/3MQ9D