1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ہم واپس ترکی نہیں جانا چاہتے‘

شمشیر حیدر20 مارچ 2016

جان پر کھیل کر یورپ آنے والے مہاجرین کو شاید علم نہیں کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والی ڈیل کے مطابق انہیں واپس ترکی بھیج دیا جائے گا۔ بس یونانی حکومت کو انتظامات کرنے میں کچھ وقت درکار ہے۔

https://p.dw.com/p/1IGfL