1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہنگری میں ریفرنڈم، مہاجرین مخالف جذبات میں شدت

1 اکتوبر 2016

یورپ میں مہاجرین کے بحران کے پس منظر میں اتوار دو اکتوبر کو ہنگری میں ایک ریفرنڈم کرایا جا رہا ہے۔ عوام یہ فیصلہ کریں گے کہ آیا بُوڈاپَیسٹ حکومت کو یورپی یونین کا مہاجرین کی تقسیم کا کوٹہ سسٹم قبول کر لینا چاہیے۔ قومی امکان ہے کہ ہنگری کے عوام یورپی یونین کے اس کوٹہ سسٹم کو مسترد کر دیں گے۔ آخر کیوں؟ اس بارے میں ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے سنیئر ایڈیٹر مقبول ملک کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/2QnbI