1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہنگری میں پھنسے تارکینِ وطن

31 اگست 2015

ہنگری نے سربیا کے ساتھ ملنے والی سرحد پر جو خاردار باڑ بنانا شروع کی تھی، وہ مکمل ہو چکی ہے۔ اس کے ذریعے یہ ملک مہاجرین کی آمد کو روکنا چاہتا ہے لیکن جو مہاجرین ہنگری پہنچ چکے ہیں، اُن کے لیے وہاں سے نکلنا بھی مشکل ہے۔

https://p.dw.com/p/1GOfg