1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یتیم چمپینزیوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ

19 جنوری 2017

چمپنزیوں کی نسل ناپید ہونے کے خطرے سے دو چار ہے۔ یوگنڈا کے ایک جزیرے پر کچھ چیمپنزیوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ بنائی گئی ہے۔ یہاں یہ چمپینزی ایک دوسرے سے خوب کھیلتے ہیں اور انتہائی خوش بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2W3Ca