1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورو کپ کا فائنل کون جیتے گا؟ فرانس یا پرتگال؟

عاطف بلوچ10 جولائی 2016

یورپی فٹ بال چیمپئن شپ یورو کپ سن دو ہزار سولہ کے آخری دن فائنل میچ میں میزبان ملک فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ ناقدین کے مطابق اس میچ میں فرانسیسی اسٹرائیکر گریزمان اور پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا مقاملہ جان دار ہو گا۔

https://p.dw.com/p/1JMaQ