1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی یونین پناہ گزینوں کے سلسلے کو محدود کرنے کے لیے پرعزم

5 مارچ 2017

سن 2014 اور 2016 کے درميان تقريباً 1.6 ملين پناہ گزينوں کی آمد کے بعد يورپی يونين اب اس سلسلے کو کافی حد تک محدود کرنے کے لیے بہت پرعزم دکھائی دیتی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو سے وابستہ ایڈیٹر عاصم سليم کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2YfMv