1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی یونین پہنچنے کے خواہش مند مہاجرین، سربیا میں پھنس گئے

15 ستمبر 2015

نئے قوانین متعارف کرائے جانے کے بعد ہنگری میں داخل ہونے کے خواہش مند مہاجرین کو سرحدی راستوں پر ہی روک دیا گیا ہے۔ ہنگری سے متصل سربیا کی سرحد پر مہاجرین کا ایک ہجوم مطالبہ کر رہا ہے کہ انہیں یورپی یونین میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔

https://p.dw.com/p/1GWwF