1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

5G کے بعد اب سُپر فاسٹ 6G نیٹ ورک

14 مئی 2021

یورپی یونین کی جانب سے ’سِکس جی‘ نیٹ ورک میں سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جبکہ کئی ممالک میں ابھی تک 5G نیٹ ورک کی مکمل سہولت دستیاب نہیں ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ سن 2030 تک ہم اپنے موبائل فون میں سِکس جی نیٹ ورک کا استعمال کر سکیں گے۔ لیکن 6G نیٹ ورک کی رفتار کتنی تیز ہو گی؟

https://p.dw.com/p/3tO3v