1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فلم

اب بچے خواتین کو سپر ہیرو کی طرح دیکھیں گے، شرمین عبید چنائے

حسن کاظمی
24 نومبر 2018

آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی اینی میٹڈ فلم سیریز ’تین بہادر‘ کی تیسری اور آخری فلم دسمبر میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ شرمین کے مطابق وہ پاکستانی بچوں کو ’سپر ہیروز‘ دینے میں کامیاب رہی ہیں۔ کراچی میں ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے حسن کاظمی نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے پوچھا کہ وہ پاکستان میں اینی میٹڈ فلم کا مستقبل کیا دیکھ رہی ہیں؟

https://p.dw.com/p/38qtp