1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اب زمانہ ہے ہی آرٹیفیشل انٹیلجنس کا

13 فروری 2020

جدید صنعتی شعبے میں خودکار روبوٹس ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ روبوٹس آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے بہت سے کام کار آمد انداز میں اور بہت تیزی سے کر سکتے ہیں۔ آپ کو ملواتے ہیں، انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ریسرچر سے جو آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ذریعے روبوٹ تیار کر رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3XbFr