1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ادویات مضر ثابت ہوسکتی ہیں آبی حیات کے لیے

29 اکتوبر 2018

دریاؤں اور ندی نالوں میں بہتے ہوئے پانی میں ان ادویات کی آلودگی بھی شامل ہوتی ہیں جنہیں انسان اپنی مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان سے نہ صرف آبی حیات متاثر ہوتی ہے بلکہ کبھی نہ کبھی یہ آلودگی پینے کے پانی کے ذریعے ہم تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ کچھ ماہرین تلاش کر رہے ہیں اس مسئلے کا حل۔

https://p.dw.com/p/37L9E