1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انسانی فضلے سے کھاد بنانے کی کوشش

29 جنوری 2019

نکاسی آب کا غیر مؤثر نظام کئی ترقی پذیر ممالک میں صحت کے لیے ایک خطرہ بنا ہوا ہے۔ انسانی فضلے کو ٹھکانے لگانا ہر جگہ ممکن نہیں ہوتا۔ جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک انڈونیشین محقق انسانی فضلے کو ذرعی شعبے میں استعمال کرنے کے بارے میں ریسرچ کر رہے ہیں۔ کامیابی کی صورت میں ماحول بھی صاف اور ذرعی شعبہ میں بھی ترقی ممکن ہے۔

https://p.dw.com/p/3CMpS