1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اپنے آباؤ اجداد کے بارے میں جاننا اب بہت آسان

30 جولائی 2018

بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کا تعلق اصل میں کسی علاقے یا کسی نسل سے ہے؟ یہ معلومات اب آپ کے لعاب دھن کی مدد سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ایک ایسا آلہٰ ہے جو یہ بتا دیتا ہے کہ آپ کے اجداد کہاں سے تعلق رکھتے تھے۔ تاہم ریسرچرز کے خیال میں اس ٹیسٹ سے تمام تر حقائق واضح نہیں ہوتے۔

https://p.dw.com/p/32Jhs