1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایئر ٹیکسی میں سفر

7 مئی 2019

مستقبل میں سفر کیسے کیا جائے گا۔ کیا ہوائی ٹیکسیوں کا کرایہ بھی سڑکوں پر چلنے والے عام ٹیکسیوں کے برابر ہوگا تاہم اس بارے میں ابھی شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ آیا ایئر ٹیکسیاں بھی کبھی روزمرہ رندگی کا حصہ ہوں گی؟ اس میدان میں کتنی پیش رفت ہو چکی ہے، دیکھیے، اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3I5HP