1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایرانی ڈیل اور شام کا مسئلہ کیا ہے، یورپی امریکی اختلافات کیا ہیں؟

28 اپریل 2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور پھر جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی ملاقاتیں ایک ایسے موقع پر ہوئی ہیں جب یورپ اور امریکا کے درمیان ایرانی جوہری ڈیل اور شامی تنازعے کے سلسلے میں موقف مکمل طور پر ہم آہنگ نہیں۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2wr03