1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اینٹی بائیوٹیکس کے استعمال کے قوائد میں سختی

14 جنوری 2019

بیکٹیریا میں بڑھتی ہوئی مزاحمت کی ایک وجہ لوگوں اور جانوروں میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیر ضروری استعمال ہے۔ ماہرین اب ایسی ادویات کی تیاری کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں جو ایسے انفیکشنز کے خلاف کارآمد ہوں۔ ساتھ ہی وہ اینٹی بائیوٹیکس کے استعمال کے قوائد میں سختی لانے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3BVGQ