1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک بھارتی کرکٹ فین کا سرفراز احمد کے لیے پیغام

رفعت انجم
23 جون 2019

https://p.dw.com/p/3KwJT

لارڈز کے میدان میں پاکستان کے جنوبی افریقہ کے ساتھ میچ پر نہ صرف پوری پاکستانی قوم کی نظریں لگی ہیں بلکہ دنیا بھر سے پاکستانی ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے وہاں پہنچے ہوئے ہیں۔ ایسے ہی کچھ شائقین کے پیغامات دیکھیے اس ویڈیو میں۔