1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

باویریا کے کیتھولک مسیحیوں میں اسقاط حمل متنازعہ

عرفان آفتاب Kittlitz, Valerie
22 اکتوبر 2018

جرمن ریاست باویریا میں ستر سالہ ڈاکٹر مشائل شپانڈاؤ ریٹائرمنٹ میں آرام کرنے کے بجائے اسقاط حمل کا عمل سرانجام دے رہے ہیں۔ کیونکہ، کیتھولک مسیحیوں کی اکثریت والے اس صوبے میں مقامی گائنا کولوجسٹ اسقاط حمل کو ایک ناپسندیدہ عمل سمجھتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/36x4B