1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بجلی کے جھٹکوں سے انسانی ذہانت میں اضافہ کیا جا سکے؟

29 اکتوبر 2018

سر درد کے علاج کے لیے نیورو الیکٹرک سٹیمیولیشن کا طبی طریقہ تو کافی عرصے سے زیر استعمال ہے لیکن اب سوئس ماہرین کی ایک ٹیم اس بارے میں تحقیق کر رہی ہے کہ دماغ کو بجلی کے بہت معمولی جھٹکوں سے دی جانے والی تحریک انسانوں کی ذہانت پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

https://p.dw.com/p/37L5p