1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں شیشہ بار صرف خواتین کے لیے

21 ستمبر 2018

جرمن دارالحکومت میں ایک حقہ بار بنایا گیا ہے جس میں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کوئی بار بنا کر خواتین کے لیے الگ جگہ بنانا درست عمل ہے؟

https://p.dw.com/p/35JeQ