1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں منعقد ہوا ایک رنگا رنگ ہیٹ شو

29 جنوری 2019

فیلپ ٹرائسی ہیٹ ڈیزائن کرنے والی دنیا کی مشہور ترین شخصیت ہیں۔ لندن کے رہنے والے اس ڈیزائنر کی تخلیقات کے گاہکوں میں برطانوی شاہی خاندان، دنیا کے مشہور ترین ماڈلز اور فنکار شامل ہیں۔ فیلپ ٹرائسی کا ایک ہیٹ شوحال ہی میں جرمن دارالحکومت برلن میں منعقد ہوا۔

https://p.dw.com/p/3CMy6