دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ افراد ماحول دوست اور پائیدار طریقے سے تیار کی گئ اشیائے خورد و نوش کو اپنے پسندیدہ پکوان میں شامل کر رہے ہیں۔ جرمن دارالحکومت برلن میں آپ کو ایسے کئی مقامات ملیں گے جہاں آپ نامیاتی، موسمیاتی اور علاقائی کھانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔