1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’برین ویوَز‘ کی مدد سے اڑائے جانے والے ڈرون طیارے

23 فروری 2019

پرتگال میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم ڈرون طیارے کو ’برین ویوَز‘ یعنی دماغی لہروں کی مدد سے اڑانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ یعنی اب فضا میں پرواز کرتے طیارہ کو صرف اپنے دماغ سے ہی کنٹرول کیا جائے گا۔ ہے نہ کمال کی بات!

https://p.dw.com/p/3CtOp