1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: قیدیوں سے بھری جیلیں، کووڈ انیس کا گڑ بن سکتی ہیں

12 جون 2020

بھارتی جیلوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ایک سنگین مسئلہ ہے، خاص طور پر قیدیوں سے بھری نئی دہلی کی جیلوں میں۔ ڈی ڈبلیو نیوز کی منیرا چودھری نے ایک سابق قیدی سے ملاقات کی جس نے بتایا کہ قیدیوں کے لیے حالات مہلک ثابت ہوسکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3dfxW