1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ’تین طلاقیں‘ مذہبی یا سیاسی مسئلہ؟

عرفان آفتاب / عاصم سلیم
15 اگست 2018

بھارتی پارلیمان میں ’مسلم خواتین (شادی کے حقوق کا تحفظ) بل‘ کے نام سے قانون سازی کے حوالے سے بحث جاری ہے۔ اس بل کے قانون بن جانے کی صورت میں بیک وقت تین طلاقیں دینا ایک جرم ہوگا اور اس کے مرتکب کسی بھی شہری کو تین سال تک کی قید اور جرمانہ کی سزا بھی دی جا سکے گی۔ تین طلاق کے معاملے پر ڈی ڈبلیو اردو نے معروف بھارتی مصنفہ اور حقوق نسواں کے لیے سرگرم کارکن ڈاکٹر نور ظہیر سے گفتگو کی۔

https://p.dw.com/p/33CIc