1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بیلجیم میں چلیں گی اب ہائیڈروجن بسیں

9 اپریل 2019

ماہرین عشروں سے گاڑیوں کے لیے مختلف ایندھن کے استعمال کے تجربات کر رہے ہیں۔ بیلجیم میں اس شعبے میں سائنسدان، مکینیکل انجینیئرز اور پبلک ٹرانسپورٹ کمپنیاں مل کر کام کر رہی ہیں۔ مقصد ایسی بسوں کی تیاری ہے جو ہائیڈروجن سے چلتی ہوں۔ بیلجیم کی بس کمپنی دی لائن نے اب اس شعبے میں بالآخر ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

https://p.dw.com/p/3GSvW