1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بیماریوں کا علاج، مالیکیول کے ذریعے

29 جنوری 2019

ریسرچرز میسینجر آر این اے نامی مالیکیول کی صلاحیتوں کی جانچ کر رہے ہیں۔ یہ مالیکیول ممکنہ طور پر نہ صرف جدید ادویات بنانے کے لیے بلکہ پھیپھڑوں اور پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سائنسدان اپنی اس کوشش میں کس قدر کامیاب رہتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3CMth