1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھائی لینڈ: سطح سمندر بلند ہونے کے باعث ساحلی علاقہ زیر آب

23 اپریل 2019

تھائی لینڈ کے ایک جزیرے کے رہائشی سطح سمندر بلند ہونے کی وجہ سے منتقل ہو رہے ہیں لیکن وہاں پر بدھ مت کے ماننے والے افراد کا ایک مندر ’سامت چن‘ آج بھی قائم ہے۔

https://p.dw.com/p/3HGjA