1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھائی لینڈ: فوج میں بھرتی سے بچنے کے لیے دعائیں

17 اپریل 2019

تھائی لینڈ میں اکیس برس کی عمر کے تمام مرد شہریوں کو فوج میں بھرتی کے لیے خود کو رجسٹر کروانا لازمی ہے۔ متعدد تھائی نوجوان فوج میں جبراﹰ بھرتی سے خوفزدہ ہیں لہٰذا وہ اس پابندی سے بچنے کے لیے پگوڈا میں دعائیں مانگ رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3GwoK