1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنایا گیا ریت پر لکھنے والا روبوٹ

17 ستمبر 2018

اِیوان مرانڈا کے پاس نئے خیالات کی بھرمار ہے۔ یہ ہسپانوی موجد تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے مختلف اشیاء بناتے ہیں اور پھر ان کی ویڈیز بنا کر یو ٹیوب پر جاری کرتے ہیں۔ بھلے چیزیں گڑ بڑ بھی ہو جائیں، ان کے سبسکرائبر انہیں پھر بھی پسند کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3511q