1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تیز رفتار زندگی میں سکون کی تلاش

30 اپریل 2019

ذہنی تناؤ ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔ گھریلو ذمہ داریاں ہوں یا کام کی پریشانیاں اپنے لیے وقت نکالنا مشکل ہو گیا ہے۔ یہ سب کچھ باعث بنتا ہے اسٹریس کا۔ لیکن ایک حل ہے سکون تلاش کرنے کا۔ آئیے اس رپورٹ میں دیکھتے ہیں کہ کیسے انسان مستقبل اور ماضی کی سوچوں سے نکل کر حال میں خوش رہنا سیکھ سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3HhIW