1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن شہر کولون میں جنسی حملے، خوف اور خدشات

عاطف توقیر6 جنوری 2016

ہر روایتی نئے سال کی طرح، پہلے تو کولون شہر کی پولیس نے کہا کہ تمام تقریبات اور جشن پرامن رہے۔ مگر اس خاتون کے لیے نئے سال کا آغاز پرامن ہرگز نہیں تھا۔ نئے سال کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد وہ اپنی چند دوستوں کے ہم راہ ٹرین اسٹیشن سے ایک نائٹ کلب کی جانب جا رہی تھیں، جب انہیں آدمیوں کے ایک جتھے نے گھیر لیا۔

https://p.dw.com/p/1HZOV